سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس کو نشانہ بنایا: ایران

تہران (آئی این پی) ایران کے ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس کو نشانہ بنایا ہے۔ترجمان نے کہا کہ پرنس سلطان ایئر بیس امریکی فوجی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے۔انہوں نے کہا کہ پرنس سلطان ایئر بیس پر امریکی جاسوس طیاروں کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے