2ملزم گرفتار،آتش گیر مواد برآمد

ہارون آباد(خصوصی رپورٹ)پولیس نے آتش گیر مواد فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 ملزموں کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں آتش گیر مواد برآمد کرلیا،اس موقع پرڈی پی او بہاولنگرکامران اصغر کاکہناتھاکہ آتش گیر مواد سے عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔