ٹی بی سے بچائو کا عالمی دن آج منایا جائے گا

 اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹی بی سے بچائو کا عالمی دن 24 آج مارچ کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصدمہلک اور اچھوت مرض ٹی بی کی علامات،اس سے بچائو اور علاج اور پرہیز وغیرہ کے متعلق عوام میں شعور و آگہی بیدار کرنا ہے۔