امریکی صدر کے دھمکی ، ایرانی وفد نے مذاکرات چھوڑ دئیے تھے، باقر قالیباف

 آپ کے صدر نے دھمکیاں دی ہیں، ایران دھمکیوں یا دبا ئو کے تحت مذاکرات نہیں کرتا
تہران (آئی این پی )ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیانات کے بعد ایرانی وفد نے مذاکرات چھوڑ دئیے تھے۔سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کے بعد واپسی پر محمد باقر قالیباف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں   کہا کہ ٹرمپ نے ایرانی صدر، مذاکراتی ٹیم ،ایرانی سرزمین پر ممکنہ حملوں سے متعلق دھمکی آمیز بیانات دئیے، ہم نے جے ڈی وینس سے کہا کہ ہم یہاں مذاکرات کیلئے   آئے ہیں، دستخط شدہ مفاہمت کے پہلے نکتے کے مطابق کسی قسم کی دھمکی یا دبائو  نہیں ہونا چاہیے