چیف ایگزیکٹو آفیسر روڈا عمران امین کے کنٹریکٹ میں توسیع

لاہور (کرائم رپورٹر ) چیف ایگزیکٹو آفیسر روڈا عمران امین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی گئی۔پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سیکرٹری ہائوسنگ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں دو سال کی توسیع دی گئی۔عمران امین کے بطور سی ای او روڈا کنٹریکٹ میں توسیع 13 جون 2027 تک دی گئی۔