امریکی و چینی صدور کی ملاقات، عالمی تعلقات میں بہتری یا بھارت کے لئے خطرے کی گھنٹی؟

 واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے  مابین اپریل 2026 میںبیجنگ میں ملاقات  کا امکان ہے ۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق  یہ ملاقات امریکا اور چین کے تعلقات میں بہتری کے ساتھ تائیوان اور یوکرین کے تنازعات کے خطرات کو کم کر سکتی ہے۔ دوسری طرف صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی یہ ملاقات بھارت کے لیے واضح خطرے کی گھنٹی ہے