سوات(آئی این پی )خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.8 اور گہرائی 176 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026