کراچی (آئی این پی )سٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے ۔ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر بروز بدھ کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پرمرکزی بینک بند رہے گا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026