پولیس اہلکار یرغمال،سرکاری اسلحہ، موبائل فون اورنقدی چھین لی گئی

 خیرپور(آئی این پی )ٹھری میرواہ کے قریب ڈیوٹی سے گھر واپس جانے والے پولیس اہلکار خالد کو ملزمان نے یرغمال بنا کر سرکاری اسلحہ، موبائل فون اورنقدی چھین لی،سب انسپکٹراللہ جوایوکوبھی نامعلوم ملزمان نے یرغمال بنا کر موٹر سائیکل اور نقدی سے محروم کردیا۔