لیسکومیں10ایس ڈی اوز تقرروتبادلوں کے احکامات

لاہور(خصوصی رپورٹ )لیسکومیں10ایس ڈی اوز تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ نعمان صدیق کو ایس ڈی او محمود بوٹی، عطااللہ خٹک کو ایس ڈی او کوٹ خواجہ سعید ،عظیم بٹ کو ایس ڈی او رائیونڈ، علی ریاض کو ایس ڈی او پریم نگر،ماہد علی کو ایس ڈی او جوہر ٹاو ن، تجمل ڈوگر کو ایس ڈی او انجینئرنگ ٹاو ن ،امجد بھٹو کوایس ڈی او جیا بگا، ندیم میو کوایس ڈی او اچھرہ سب ڈویڑن،منصور خان کو ایس ڈی او بیدیاں اورصلاح الدینکوایس ڈی او گلدشت سب ڈویڑن تعینات کردیاگیا۔ لیسکو انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔