راولپنڈی (آن لائن)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 120 ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 5 نومبر تک ملتوی کردی ہے گزشتہ روز سماعت کے موقع پر سابق چیئرمین کے وکیل محمد فیصل اور پراسیکیوشن کے وکلا عدالت میں موجود تھے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی عدالت میں پیش ہوئے