پنجاب حکومت نے 29 افسروں کو پروینشنل میجنمنٹ سروسز میں شامل کردیا

لاہور(دانش منیر)پنجاب حکومت نے 29 افسروں کو پروینشنل میجنمنٹ سروسز میں شامل کردیا ‘پی ایم ایس میں شامل ہونے والوں میں تحصیلدار، سپریڈنٹ ،اور پرائیوٹ سیکرٹری شامل ہیں ،نوٹیفکیشن  جاری کردیا گیا‘افسروں میں محمد اعجاز اولکھ، مظہر حسین ، طاہر فاروق ‘ثاقب ابراہیم، تنویر احمد خان، شہزاد سہیل ‘محمد ندیم طاہر ،ناصر محمود ، محمد زبیر سمیت دیگر  شامل ہیں‘پی ایم ایس کے گریڈ 17  پرترقی دے کر  تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے گئے