نیفے میں پستول چل گیا، نوجوان زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقینوجوان نیفے میں پسٹل چلنے سے شدید زخمی ہو گیاپولیس کے مطابق سی سی ڈی پولیس چوہنگ میں ابوبکر کی گرفتاری کے لیے پہنچی۔ملزم پولیس پارٹی سے گتھم گتھا ہوا اس دوران ملزم کے نیفے میں پسٹل چل گیازخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے