ایئر انڈیا کے ایک اور طیارے میں فنی خرابی، ہنگامی لینڈنگ

ممبئی (آئی این پی )ایئر انڈیا کا ایک اور طیارہ حادثے سے بچ گیا، امریکا جانے والی پرواز کو واپس ممبئی اتاردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 191 ممبئی سے نیوجرسی جارہی تھی، فنی خرابی کے باعث طیارے کو کو واپس ممبئی اتاردیا گیا۔