کراچی(آئی ا ین پی )کراچی میں سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن کے دوران متعدد افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ۔وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت ایس ایس پی ایسٹ فرخ رضا کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے منگل و بدھ کی درمیانی رات گئے سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر اور اس کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا