لاہور(خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل سیشن جج فیاض الحسن نے عائشہ قتل کیس میں بہنوئی ملزم اکرام طفیل کو عمر قید اور 10لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت میں 28گواہان کے بیانات قلمبند کرائے گئے جنکی روشنی میں عدالت نے فیصلہ سنایا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026