اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عبا س عراقچی کے مابین ملاقات

استنبول ( آئی این پی )وزیر خارجہ ونائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عبا س عراقچی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے ۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات سے متعلق بتایا کہ ایرانی وزیرخارجہ سے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا،ایرانی وزیر خارجہ نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا۔