پاکستان 2030 تک آبادی کے لحاظ سے چوتھا بڑا ملک بن جائے گا، دنیا حیران تھی کہ یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے: وفاقی وزیر صحت کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیربرائے صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان آج 26 کروڑ کی آبادی سے تجاوز کرچکا ہے، ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے زیادہ آبادی پیدا کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ 2030 تک ہم آبادی کے لحاظ سے چوتھا بڑا ملک بننے جا رہے ہیں، دنیا حیران تھی کہ یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے