موسیٰ مانیکا مدعی سے صلح، ضمانت منظور

 صلح کے بعد عدالت نے ضمانت کی منظوری دیتے ہوئے ضمانتی مچلکوں کا حکم جاری کیا۔
پاکپتن (خصوصی رپورٹ) خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے خلاف اقدامِ قتل کے مقدمے میں مدعی سے صلح ہو گئی، جس کے بعد عدالت نے موسیٰ مانیکا کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ ذرائع کے مطابق خاور وٹو کے بیٹے موسیٰ وٹو کے خلاف درج مقدمہ انجام کو پہنچ گیا، فریقین کے درمیان صلح کے بعد عدالت نے ضمانت کی منظوری دیتے ہوئے ضمانتی مچلکوں کا حکم جاری کیا۔