اسلام آباد(آئی این پی ) ایوان صدر سے جاری بیان کے مطا بق صدرمملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ آج اجلاس طلب کرلیا ‘اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: