لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب سیف سٹی کی 15 ہیلپ لائن پر درج شکایات کیلئے جدید آن لائن ٹریکنگ سسٹم متعارف کرایا گیا۔ایف آئی آر درج ہوتے ہی ڈا ئون لوڈ لنک، کمپلین کا ای ٹیگ نمبر اور تفصیلات بذریعہ واٹس ایپ پر ارسال کیے جائیں گے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026