شارق کمال ڈی آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر)تقرری کے منتظر ڈی آئی جی شارق کمال کو ڈی آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ تعینات کر دیا گیاچیف سیکرٹری کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت ڈی آئی جی شارق کمال کو ڈی آئی جی لوجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے یہ تعیناتی ان کے طویل عرصے سے تقرری کے منتظر رہنے کے بعد کی گئی ہے۔ شارق کمال کی نئی تعیناتی پولیس کے انتظامی امور میں اہم تبدیلیاں لانے کی امید کی جا رہی ہے۔