کرایہ کے تنازعہ پرنوجوان کی ہلاکت،بس ڈرائیور،کنڈیکٹرکیخلاف مقدمہ

ساہیوال (خصوصی رپورٹ)کرایہ کے تنازعہ پرمحمدپور کے رہائشی 20قیصر 20سالہ کو بس سے دھکا دیکر بس کے نیچے دیکر ہلاک کرنے کے الزام میں بس ڈرائیوشہزاد،کنڈیکٹرجعفر اور نامعلوم ملزم کے خلاف پولیس تھانہ فرید ٹا ئون نے علی عثمان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیاہے۔