پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف برطرف، ایرانی جوہری پروگرام پر بیان کی وجہ

پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف برطرف، ایرانی جوہری پروگرام پر بیان کی وجہ

پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی جنس چیف جیفری کروزی کو ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے بیان دینے کے بعد عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

جیفری کروزی نے کہا تھا کہ ایران کے جوہری پروگرام کو کافی نقصان نہیں پہنچا۔اس بیان کی وجہ سے انہیں عہدے سے ہٹایا گیا۔سینئر ڈیموکریٹ سینیٹر نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ انٹیلی جنس اداروں کی وفاداری کا امتحان لے رہی ہے، ملک کے مفاد کے بجائے۔ماہرین کے مطابق یہ برطرفی وائٹ ہاؤس اور انٹیلی جنس اداروں کے درمیان جاری کشمکش کا نتیجہ ہے۔