پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں راولپنڈی کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔
کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں راولپنڈی نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ تمام میچ اہم ہوتے ہیں، ہم جیسا کھیلتے آئے ہیں، ویسا ہی کھیلیں گے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کریں گے۔