اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ اجلاس کیلئے پینل آف پریذائیڈنگ کا اعلان کردیا گیا،اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر پھر محروم۔منگل کو ایوان بالا کیلئے سینیٹر شیری رحمن،سینیٹر عرفان الحق صدیقی اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کردیا گیا چیئرمین سینیٹ نے سینٹ کے پینل آف پریذائیڈنگ کا اعلان کیا تاہم اپوزیشن اراکین کو اس بار بھی محروم رکھا گیا