ساہیوال میں الیکٹرک بس سروس روٹ پر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار

ساہیوال (خصوصی رپورٹ)پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح ساہیوال میں بھی آج سے الیکٹرک بس سروس کے آغاز کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے عوامی وسماجی حلقوں کاکہناہے کہیہ وزیراعلی ٰمریم نواز کا احسن اقدام ہے جس سخ غریب عوام کوسستی سفری سہولت میسر آئے گی۔الیکٹرک بس روٹ پر روڈ ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے، روٹس پر سڑکوں کی تعمیر اور سٹریٹ لایٹس بحال کروائی جائیں۔