دبئی(آئی این پی )ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ کے ٹاس کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ نہیں ملایا۔ شیئر کریں: