خاتون نے دنیا کے سب سے بڑے ہیئر سٹائل کا ریکارڈ قائم کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا کی ایک خاتون نے سب سے بڑے ایفرو ہیئر سٹائل رکھنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔  اس اعزاز کیلئے ان کو تاج اس سے قبل یہ ریکارڈ رکھنے والی خاتون نے پہنایا۔ 2010 میں خواتین کی کیٹگری میں یہ ریکارڈ حاصل کرنے والی ایوِن ڈوگس نیویارک کے ایک ہیر سلون پہنچی اور باقاعدہ نیا ریکارڈ بنانے والی خاتون جیسیکا ایل مارٹینیز کو تاج پہنایا