ایران کے وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات

تہران(آئی این پی) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔مقامی سرکاری خبر رساں کے مطابق عراقچی اور قطر کے شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادل خیال کیا۔