پاسدارا ن انقلاب کی آبنائے ہرمز میں فائبر آپٹک کیبلز پر اجازت کی شرط عائد کرنے کی دھمکی

تہران (آئی این پی )پاسدارانِ انقلاب  کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی فائبر آپٹک کیبلز پر اجازت کی شرط عائد کرنے کی دھمکی  سے   عالمی ڈیجیٹل رابطوں سے متعلق خدشات بڑھ گئے ۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والی اہم کیبلز میں( AAE-1  ایشیا، افریقہ، یورپ) شامل ہے، جو ہانگ کانگ سے اٹلی اور فرانس تک انٹرنیٹ فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ  فالکن اور گلف برج کیبلز خلیجی ممالک کو بھارت اور مشرقی افریقہ سے جوڑتی ہیں