بٹگرام میں ٹرانسفارمر جلنے سے گائوں میں کرنٹ پھیل گیا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی،چارگھر جل گئے

بٹگرام(آئی این پی )خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی میں  ایک ٹرانسفارمر جلنے کے بعد پورے گائو ں میں کرنٹ پھیل گیاجس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کرنٹ پھیلنے کی وجہ سے گائو ں کے 4 گھروں میں اچانک آگ بھی بھڑک اٹھی۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر پہنچیں