ایل سی ڈبلیو یو ، انڈر گریجوایٹ داخلے جاری

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میںانڈرگریجوایٹ داخلے جاری ہیں جن کیلئے 30 جون تک آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ داخلے فرسٹ ایئر کے نمبروں کی بنیاد پر عارضی طور پر دیئے جائیں گے۔