فیکٹری ملازمین کی کوسٹر الٹ گئی، 8 افراد زخمی

قصور(خصوصی رپورٹ) قصور کے نواح رائیونڈ روڈ نلکا سٹاپ کے قریب فیکٹری ملازمین سے بھری کوسٹر الٹ جانے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق فیکٹری کی کوسٹرکااچانکٹائر نکل گیا، جس کے باعث کوسٹر بے قابو ہو کر الٹ گئی۔حادثیمیں 8 ملازمین 48سالہ سرور ، 70 سالہ حلیم ، 35سالہ بوٹا ، 50 سالہ شوکت ، 45 سالہ سجاد ، 35 سالہ نوید ، 40 سالہ ثناء آاور 35 سالہ منور زخمی ہوئے۔