نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت 24 فروری تک ملتوی

 اسلام آباد(آن لائن)اسپیشل جج سینٹرل نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کر تے ہوے وکیل کو دلائل کی تیاری کے لیے وقت دے دیا ۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس پر سماعت کی، نجف حمید کی جانب سے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے