اسلام آباد(آن لائن)اسپیشل جج سینٹرل نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت 24 فروری کوہوگی عدالت پہلے ہی وکیل کو دلائل کی تیاری کے لیے وقت دے چکی ہے سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کیس پر سماعت کریں گے سابقہ سماعت کے دوران نجف حمید کی جانب سے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے تھے