لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز پستول سے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق سبزہ زار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز پستول سے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم فیصل کوگرفتار کر لیاملزم فیصل کو سبزہ زار کے علاقہ سے دوران سنیپ چیکنگ ناجائز پستول سمیت گرفتار کیا گیاملزم فیصل سے پستول نائن ایم ایم بمہ گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نیایس ایچ او سبزہ زار انسپکٹر امجد ڈوگر اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی اقبال ٹائون بلال احمد کا کہنا ہے کہ ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔