ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان جاری رہا اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 752 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 1,49,987 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے، جس سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی ہوتی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 922 پوائنٹس بڑھ ... 12:16 PM, 17 Sep, 2025
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، ہنڈریڈ انڈیکس میں 160 پوائنٹس کا اضافہ 11:59 AM, 24 Dec, 2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، ہنڈریڈ انڈیکس میں 183 ... 11:44 AM, 25 Jul, 2025