مہوش حیات نے ڈراموں میں کام کی وجوہات بتادیں

لاہور(شوبز ڈیسک)سپرسٹار مہوش حیات نے ڈراما سیریل ’‘ میں کام کرنے کی وجوہات بتا دیں۔خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے ڈراما سیریلز میں کام کرنے کی تین وجوہات بتائیں۔انکا کہنا تھا کہ ڈرامے کی کہانی، کردار اور پروجیکٹ کے ساتھ احسن خان شامل ہیں۔مہوش کے 2 رخی کردار والا  ڈرامہ کی اب تک کئی اقساط نشر ہوچکی ہیں اور ہر قسط 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر کے ناظرین میں دھوم مچائے ہوئے ہے۔