سیکیورٹی فورسزکا کامیاپ آپریشن،آزادجموں وکشمیرکے عوام کا خراج تحسین

کوہاٹ میں بروقت پہنچ کر پاک فوج نے ثابت کیا کہ وہ عوام کومشکل میں تنہا نہیں چھوڑے گی، شہری
مظفرآباد(آن لائن)کوہاٹ میں سیکیورٹی فورسزکے کامیاب آپریشن کے بعدآزادجموں وکشمیرکے عوام کی جانب سے بھرپورستائش کی گئی ہے اورآزادجموں وکشمیرکے عوام نے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی دہشتگردوں کیخلاف کوہاٹ آپریشن کے دوران ہمت و بہادری کو بھرپورسراہاہے