پاکپتن(خصوصی رپورٹ)تھانہ صدر پولیس کی بڑی کامیابی، اغوا ہونیوالے شخص کو بوریوالا سے بازیاب کرلیا۔ مغوی محمد عباس دو ماہ قبل اغوا ہوا تھا۔پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کر رکھا تھا۔ بازیابی پرمحمد عباس کے اہلخانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026