پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، ایک تولہ 2 ہزار روپے سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، ایک تولہ 2 ہزار روپے سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ایک تولہ سونا 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے کا ہو گیا، جب کہ 10 گرام سونا 1712 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 73 ہزار 319 روپے پر آگیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 49 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 3475 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی 19 ڈالر کی کمی آئی ہے اور سونا 3031 ڈالر فی اونس تک گر گیا ہے۔