ساہواڑی میں گیس پائپ لائن سے پانی نکلنے لگا

لاہور(کرائم رپورٹر ) مغل پورہ کے علاقہ میں گیس پائپ لائن پانی کی پائپ میں بدل گئے۔ شالیمار لنک روڈ ساہواڑی کے علاقہ میں گیس پائپ لائن سے پانی نکلنے لگا، گلی نمبر ایک کے رہائشی رمضان المبارک میں گیس کی عدم فراہمی پر پریشان ہیں ، ان کا کہنا تھا متعدد بار شکایات کرچکے ہیں مگر مسئلہ حل نہیں ہوا۔