کراچی(آئی این پی )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھا ئوکا سلسلہ جاری رہا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 636 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا