ایمازون وین برطانیہ کے خطرناک ترین مڈ فلیٹس پر پھنس گئی

لندن(آئی این پی )برطانیہ میں ایمازون کی ڈیلیوری وین جی پی ایس پر نقشہ دیکھتے دیکھتے دلدل میں پھنس گئی۔ یہ علاقہ برطانیہ کی وزارتِ دفاع کی شوٹنگ رینج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔برطانیہ میں ایک ایمازون ڈلیوری وین ایک انتہائی خطرناک ساحلی راستے پر پھنس گئی جب ڈرائیور نے جی پی ایس کے اشارے پر مڈ فلیٹس کے ذریعے تھیمز ایسچری کے ایک جزیرے تک پہنچنے کی کوشش کی۔ یہ جزیرہ فوجی استعمال میں ہے