پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار تک گر گیا

کراچی(آئی این پی )پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی منفی رجحان دیکھا  گیا ۔کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار کے آغاز میں پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت تبدیلی دیکھنے میں آئی تاہم ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس531 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 71 ہزار 818 پوائنٹس پر آ گیا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار 148 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 69 ہزار 592 کی نچلی سطح تک بھی آیا