لاہور(خصوصی رپورٹ )ایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال نے بیوی کے قاتل شوہر اعظم کو سزائے موت،3 لاکھ جرمانہ کا حکم دیدیا۔مجرم نے شبنم کا چھری سے گلا کاٹ دیا تھا، کاہنہ پولیس نے 2025 میں مقدمہ درج کیا تھا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026