59غیرقانونی ونادہندہ املاک سیل

لاہور (خصوصی رپورٹ )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، فیصل ٹا ئون، گلشن راوی، سمن آباد، اقبال ٹا ئون اور اعظم گارڈن میں غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر آپریشن ،59املاک سربمہرکر دی گئیں۔