طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں سے خواتین کی لکھی ہوئی کتابوں کو ہٹادیا

  کابل(آئی این پی )افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں سے خواتین کی لکھی ہوئی کتابوں کو ہٹادیا  ۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق  طالبان حکام کا اس پابندی پر اپنے موقف میں کہنا ہے کہ یہ شرعی اصولوں کی پالیسیوں سے مطابقت نہیں رکھتی ہیں۔دوسری جانب برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان نے 680 کتابوں پر پابندی عائد کی ہے جن میں خواتین کی جانب سے لکھی گئی تقریبا 140 کتابیں بھی شامل ہیں