مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا اسحاق ڈار کو فون، سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی اہمیت پر گفتگو
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے سٹریٹجک دفاعی معاہدے پر مصر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس معاہدے کو شراکت داری اور اعتماد کے فروغ کا سنگ میل قرار دیا ہے۔ مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو فون کر کے مبارکباد ی